مست گام

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نشے کی حالت میں یا نازو انداز سے چلنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نشے کی حالت میں یا نازو انداز سے چلنے والا۔